نیویارک (این این آئی)نامور ہالی ووڈ فلم ’جوکر‘ کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل یعنی ’جوکر 2‘ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے جس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وارنر برادرز ڈسکوری کی جانب سے جب ’بیٹ گرل‘ کو منسوخ کیے جانے کا اعلان کیا گیا تو اس کے بعد اس پروڈکشن ہاؤس کی آنے والے پروجیکٹس پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا۔ تاہم یہ افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب فلم جوکر 2 کی تاریخ کا اعلان کیا گیا، یہ فلم 2024 میں ریلیز کی جائے گی۔واضح رہے کہ 2019ء میں ریلیز ہونے والی جوکر نے باکس آفس پر ایک ارب امریکی ڈالر سے زائد کا بزنس کیا تھا۔ تاہم اب اس کا سیکوئل بننے جارہا ہے جس کے حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس میں وواکن فینکس ہی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ اس میں لیڈی گاگا بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’جوکر‘‘ کا سیکوئل کب ریلیز ہو گا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ



















































