بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کمیشن پر مبینہ الزامات پر الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن یوم عاشورہ کے بعد عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرے گا، الیکشن کمیشن کا عمران خان کی تقاریر کا جائزہ مکمل ہوگیا ہے پیمرا سے موصول ریکارڈ کا الیکشن کمیشن نے تفصیلی جائزہ لے لیاچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مبینہ الزامات پر جواب مانگا جائیگا الیکشن کمیشن چئیرمین تحریک انصاف سے مبینہ الزامات پر وضاحت طلب کرے گا چیئرمین تحریک انصاف نے جلسوں سے خطاب میں الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…