بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید اور اسد عمر نے واسکٹ پہنے بندے کو الیکشن کمیشن کا نمائندہ سمجھ کر یاد داشت جمع کرادی، ای سی پی کی تردید

datetime 5  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹن سوٹ اور کالی واسکٹ سے دھوکہ کھا گئے

جسے الیکشن کمیشن کا نمائندہ سمجھ کر یاداشت جمع کروائی اس کا الیکشن کمیشن سے کوئی تعلق نہیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسد عمر سے سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں

اسی اثنا میں ایک سوٹ پہنے اور کالی واسکٹ میں ملبوس شخص آیا جس نے خود کو الیکشن کمیشن کا نمائند ہ ظاہر کیا ۔

تحریک انصاف کے رہنمائوں نے اس کا نام امجد بتایا اور اسے یاداشت پیش کی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد ترجمان ہارون شنواری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ

ایسے کسی بندے کا تعلق الیکشن کمیشن سے نہیں ہے جسے تحریک انصاف کے رہنمائوں نے یاداشت دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…