لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما نذیر چوہان کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا، عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ نذیر چوہان کے خلاف عادل گجر کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔عادل گجر نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں نذیر چوہان کو ملزم نامزد کیا تھا۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ نذیر چوہان سے اقدام قتل کے مقدمہ میں تفتیش کرنا باقی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ اسحاق جاوید نے جوہر ٹاؤن پولیس کو تفتیش مکمل کرکے 8 اگست کو نذیر چوہان کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے گزشتہ روز نذیر چوہان سمیت آٹھ ملزمان کی پولیس پر فائرنگ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ضمانت منظور کی تھی۔
لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مشکل میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































