نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے ایک سرکاری اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ کی بغیر کسی وجہ کے رونے اور چیخنے کی ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں ایک سرکاری اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ کو بغیر کسی وجہ کے اپنے سر پیٹ کر زار و قطار روتے اور چیختے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس واقعے نے والدین، اساتذہ اور اسکول حکام کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے، جبکہ طبی ماہرین کی ٹیم نے بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا تاکہ صورتحال پر قابو پایا جا سکے۔ابھی تک اس واقعے کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق ایسے واقعات ماس ہسٹیریا کی وجہ سے بھی پیش آتے ہیں۔
بھارت میں طلبہ کی بلاوجہ رونے اور چیخنے کی چونکا دینے والی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک



















































