پاک پتن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سماء نیوز کے ٹکرز شیئر کئے، جن میں لکھا گیا تھا کہ عمران خان نے حضرت بابا فرید کے دربار پر حاضری دی، اس موقع پر ایک شہری نے عمران خان کے سامنے چور کا نعرہ لگا دیا، اس موقع پر عمران خان کے گارڈز کارکنوں، عوام سے الجھتے رہے۔
پاک پتن، شہری نے عمران خان کے سامنے چور چور کے نعرے لگا دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ



















































