بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے اگلے ہی روز عمران خان بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے اگلے ہی روز عمران خان بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پہنچ گئے

پاکپتن (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے دربار پر حاضری دی،

اس موقع پر عوام کا سمندر امڈ آیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاکپتن میں پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ

کے دربار پر حاضری دی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔عمران خان نے ملکی ترقی،خوشحالی اور امن وامان کیلئے

خصوصی دعا کی اور عرس کی تقریبات میں بھی شرکت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی آمد کی اطلاع پر ضلعی صدر تحریک انصاف

ریاض ارشد نیازی کی قیادت میں کارکنان کی بڑی تعداد دربار پر پہنچ گئی اور عمران خان کا استقبال کیا۔شہریوں کا سمندر

عمران خان کے گرد امڈ آیا، اس موقع پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پاکپتن سے واپسی پر ملتان روڈ پر شاندار استقبال کیا گیا، کارکنان نے عمران خان پرپھولوں کی پتیاں نچھاورکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…