بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں انوکھا واقعہ ، خالہ کی بیٹی نے نوجوان لڑکے اعجاز کو اغواء کر کے زبردستی نکاح کر لیا ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)لڑکی نے لڑکے کو اغوا ء کر کے زبردستی نکاح کرلیا۔لاہور کی سیشن کورٹ میں انوکھا کیس سامنے آیا ہے جس میں لڑکی رضیہ نے لڑکے اعجاز کے والدین کے شادی سے انکار پر لڑکے کو اغوا ء کر لیا، لڑکی نے حجرہ شاہ مقیم لے جا کر زبردستی نکاح کر لیا۔لڑکی نے لڑکے کو نشے کا ٹیکہ لگوا کر کمرے میں بند کر دیا، لڑکے کے والد منظور احمد کے اغوا ء کا پرچہ کرانے پر لڑکے کو رات کو چھوڑ دیا۔اعجاز احمد کے گھر پہنچنے پر اسے سیشن کورٹ ایڈیشنل سیشن جج غلام حسین بھنڈر کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے اندراج مقدمے کی درخواست پر نصیر آباد پولیس سے پانچ اگست کو رپورٹ طلب کر لی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…