بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب، آزاد کشمیر اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی

۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختوانخواہ اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بھی معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں رواں ماہ معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی۔رپورٹ کے مطابق موسلادھاربارشوں سے پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں کا جبکہ پنجاب

، سندھ اور خیبر پختوانخواہ کے میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ معمول سے زیادہ

درجہ حرارت شمالی علاقوں میں برف پگھلنے کا عمل تیز کردے گا جس سے دریائوں میں پانی کا بہا ئوبھی بڑھے گا۔

حکام کے مطابق معمول سے برف پگھلنے اور معمول سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں رواں ماہ آب پاشی اور پاور سیکٹر کیلئے وافر پانی دستیاب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…