بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)ایک نوجوان نے درخت کے تازہ پتوں پر مختلف تصاویر بنا کر اپنے فن سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان اپنے منفرد ٹیلنٹ کے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔نوجوان درخت سے تازہ پتے توڑ کر اس پر پہلے من پسند تصویر بناتا ہے، پھر ایک تیز دھار آلے سے اسے بہت مہارت سے کاٹتا ہے جس کے بعد منفرد آرٹ نکھر کر سامنے آجاتا ہے۔نوجوان کے اس آرٹ کو سوشل میڈیا پر پسند کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی اس کے فن کی حوصلہ افزائی بھی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…