بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان بزدار کی ایک بار پھر موج لگ گئی پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیاگیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے پر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایوان میں صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…