ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہرات میں گیس سٹیشن پر دھماکہ ‘ 10 بچوں سمیت 11 ہلاک

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افغانستان (نیوز ڈیسک) افغانستان کے مغربی شہر ہرات کے قریب ایک گیس سٹیشن پر دھماکے میں 10 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ حکام کے مطابق یہ دھماکہ پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کے قریب ہو اہے اس کیمپ میں افغانستان میں جنگ کے نتیجے مین بے گھر ہوجانیوالے افراد تھے ، حکام کے کیمطابق دھماکے ہر چند کے شہر کے نواحی علاقے میں ہوئے تاہم اس کی آواز پورے شہر میں سنی گئی اور رات کی تاریکی میں شعلوں کو آسمان میں بلند ہوتے دیکھا گیا ۔ ہرات کے ہسپتال کے ترجمان محمد رفیق شیرازی نے بتایا کہ 11 ہلاکتوں کے علاوہ 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہین ان تمام لوگوں کا تعلق اس پناہ گزین کیمپ سے ہے جو کہ گیس ٹرمینل کے پاس واقع ہے ۔ ابھی دھماکے کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی کہ یہ دہشتگردی کا واقعہ تھا یا کوئی حادثہ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…