جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیٹھ عابد کی بیٹی فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا اور نہ خودکشی کی ، پولیس کا دعویٰ

datetime 31  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف کاروباری شخصیت مرحوم سیٹھ عابد کی بیٹی فرح کے قتل سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے سیٹھ عابد کی بیٹی کی قتل کی تفتیش مکمل کر لی گئی ہے جس میںکہا گیا ہے کہ فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ وہ دماغی مسائل کی شکار تھیں ، ان کے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چل گئی جس کے باعث وہ جاں بحق ہو گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش ہو گئی ہے جس کے مطابق فرحوہ ذہنی مسائل کی شکار تھیں ان موت قتل سے نہیں بلکہ ان کے اپنے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چلنے کے سبب ہوئی ہے ، ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…