برمنگھم (این این آئی)پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا۔سنکت سرگر نے ویٹ لفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیتا۔سنکت سرگر چار سال قبل تک مہاراشٹرا کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتے تھے۔ اس حوالے سے خود سنکت کا کہنا ہے کہ 4 سال قبل مقابلوں میں انڈین لفٹر کو دیکھ کر عہد کیا کہ اگلی بار مجھے بھی جانا ہے۔میڈلسٹ سنکت سرگر کے والد آج بھی پان کی دکان چلاتے ہیں۔
پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































