راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں پہاڑ سرکنے لگا جس سے متعدد گھر ملبے تلے دبنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پہاڑ سرکنے کے باعث ایک گھر لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے دب گیا جبکہ پہاڑ سرکنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ میں شگاف پڑ گیا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پہاڑ کے سرکنے سے زمین دھنستی جارہی ہے، بڑا سانحہ پیش آنے کا خطرہ ہے، پہاڑی سے نیچے آبادی خطرے میں ہے انتظامیہ نوٹس لے۔
اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں پہاڑ سرکنے لگا، متعدد گھر ملبے تلے دبنے کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































