جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں،شوکت ترین

datetime 30  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے دور میں مہنگائی 40 فیصد کے قریب ہے۔شوکت ترین نے کہا کہ 12.5 فیصد مہنگائی کا الزام ہم پر لگایا جاتا تھا اب عوام کو کچل دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…