جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر جلدی یہ کام نہ ہوا تو پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا ، شیخ رشید کا حیران کن دعویٰ

datetime 30  جولائی  2022 |

اگر جلدی یہ کام نہ ہوا تو  پاکستان دیوالیہ  ہو جائے گا

اسلام آبا د(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکج جلد نہ ملا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔

شیخ رشید نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہاکہ ہم تاریخ کے بد ترین معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہے ہیں، زر مبادلہ کے ذخائر خطر ناک حد تک کم ہوگئے ہیں، غریب وینٹی لیٹڑ پر ہے، نہ چولہا جل رہا ہے،

نہ بجلی کا بل، نہ بچوں کی فیس۔شیخ رشید نے ٹوئٹ میں لکھا کہ سیاسی انتشار، خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے،

مداخلت نرم ہو یا سخت سب کو مل کر ملک کو بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ایک دن قیمتی ہے سب کو مل کر ملک بچانا ہے، ورنہ لوگ اپنے فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…