جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ٹریڈ افسر کیخلاف قانونی چارہ جوئی امریکی خاتون اٹارنی کی ٹوکیو روانگی

datetime 30  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ کمرشل آفیسر کے اختیارات سے تجاوز کے معاملے کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کے لیے امریکی خاتون اٹارنی حنا اکبر ٹوکیو روانہ ہوگئیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں انہوں نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وہ انٹرنیشنل و دیگر کیسز کے حوالے سے پریکٹس کرتی ہیں۔ اب میرے سامنے جو کیس ہے وہ پاکستان جاپان بزنس کونسل جاپان کے صدر رانا عابد حسین کا ہے جس میں بطور اٹارنی جاپان جارہی ہوں۔ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ایمبیسی جاپان کے افسران بالخصوص ٹریڈ اینڈ کمرشل آفیسر طاہر چیمہ نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے ان کے کلائنٹ رانا عابد کی شہرت اور کاروبار کو نقصان پہنچایا۔ نا صرف جاپان بلکہ پاکستان میں بھی انہیں ملین آف ڈالر کا نقصان پہنچایا۔ طاہر چیمہ نے یہ عمل جاپان میں مقیم پاکستانی سفیر کی اجازت کے بغیر کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…