جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی

datetime 30  جولائی  2022 |

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی بریک اپ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار ٹائیگر شروف اور نوجوان اداکارہ دیشا پٹانی کے درمیان بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیشا پٹانی نے ٹائیگر شروف سے شادی کی خواہش ظاہر کی اور ان سے شادی کیلئے اصرار کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹائیگر شروف ٹال مٹول سے کام لیتے تھے اور ابھی نہیں کہتے تھے۔دیشا نے جب محسوس کیا کہ ٹائیگر ان سے شادی نہیں کریں گے تو انہوں نے تعلق ختم کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…