جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نکاح کے وقت ختم نبوتۖ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

datetime 30  جولائی  2022 |

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور( آن لائن ) وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتۖ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتۖ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا اور نکاح رجسٹراروں کو ختم نبوتۖ کے حلف نامے والے نئے فارم دیے جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نکاح نامہ میں ختم نبوتۖ پر ایمان کاحلف شامل ہونے پرقوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

نکاح رجسٹراروں کو نئے فارم نہ دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی اور نئے فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…