جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاسین ملک نے بھارتی ڈاکٹرز سے طبی مدد لینے سے انکار کر دیا

datetime 29  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا ہے کہ دنیاجاگ جائے اس سے پہلے ہم پرامن کشمیری رہنما کھو دیں۔

اپنے بیان میں یاسمین کی حالت سے متعلق انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو تشویشناک حالت میں دہلی کیاسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں انہوں نے بھارتی ڈاکٹرز سے طبی مدد لینے سے انکار کر دیا ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ اقوام عالم یاسین ملک کی رہائی کو یقینی بنائے اقوام متحدہ کیا

دارییاسین ملک کی رہائی کو بروقت یقینی بنائیں غفلت سییاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔کشمیری رہنما کو انجکشن اور ڈرپس کے ذریعے توانائی فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک ربیعہ قتل کیس میں عدالت میں پیش نہ کیے جانے کے خلاف احتجاجا بھوک ہڑتال پر ہیں۔

یاسین ملک کا مطالبہ ہے کہ ربیعہ سعید قتل کیس کے مقدمے میں انھیں عدالت میں خود دلائل پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…