جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیدہ طوبی انور کو مداح نے شادی کی پیشکش کر دی

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابق اہلیہ اداکارہ سیدہ طوبی انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ طوبی انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔طوبی انور نے اس برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں اور اسٹوریز پر شیئر بھی کی ہیں۔طوبی انور کی اس خوبصورت پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ناصرف ان کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں بلکہ انہیں ایک مداح نے کمنٹ باکس میں شادی کی پیشکش بھی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…