جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہسپتال سے اغواکیا گیا 3 ماہ کا بچہ بازیاب کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 29  جولائی  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ہسپتال سے اغواکیا گیا 3 ماہ کا بچہ بازیاب کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق بچے کو گزشتہ روز بینظیر بھٹو ہسپتال سے اغوا کیا گیا تھا۔والدین کی جانب سے درج شکایت کے بعد سی پی او شہزاد ندیم بخاری کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں بچہ اغوا کاروں سے بازیاب کرواکر والدین کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق بچے کو اغوا کرنے والی ملزمہ اور ساتھی کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…