جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداروں نے ن لیگ کی حکومت کو کبھی دل سے قبول نہیں کیا اور۔۔۔جاوید لطیف کا دعویٰ

datetime 29  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں نے ن لیگ کی حکومت کو کبھی دل سے قبول نہیں کیا اور رکاوٹیں جاری رہی ہیں۔

ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہمیں اداروں کی بات نہیں سننی چاہیے تھی اور فوری طور پر الیکشن میں چلے جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ پہلے تو دیکھنا یہ چاہیے کہ ہم حکومت میں آئے کیوں اور جس مقصد کیلئے آئے کیا وہ مقاصد پورے ہوئے یا نہیں

، یہ بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ اگر یہ سال اور حکومت کر جاتے یہ سارا ملبہ اور گند ان کاہمارے کاندھوں پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کسی حد تک پڑ بھی گیا ہے۔

جاوید لطیف نے کہا کہ 17جولائی کا فیصلہ یہ بتا رہا ہے، وجہ یہ تھی کہ جب ہمیں یہ بتایا جا رہا تھا اور جو ہم دیکھ بھی رہے تھے کہ پاکستان کے معاشی حالات انہوں نے کس قدر بگاڑ دیے ہیں،

آپ کا سوال یہ اٹھے گا کہ ہم نے کون سے 3 ماہ میں کنٹرول کر لیے، نہ ہم نے کنٹرول کر سکے اور نہ درست سمت میں لے کر جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…