جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 27  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی جگہ محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ رائے طاہر کو انسداد دہشتگردی کا نیشنل کوآرڈینیٹر لگا دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کا بھی تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ فیصل شاہکار کو نیا آئی جی تعینات کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…