منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سمندر کی گہرائی میں خود کو پھلانے والی پفرفش میں زہر کی کافی مقدار پائے جانے کا انکشاف

datetime 23  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)سمندری کی گہرائی میں خود کو پھلانے والی پفرفش میں زہر کی کافی مقدار پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے کہ اس مچھلی سے دردکش ادویہ کی نئی کھیپ تیار کی جاسکتی ہے،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پفرمچھلی میں ٹیٹروڈوٹاکسن پایا جاتا ہے جو ایک طرح

کا بہت تیز اعصابی (نیورو)زہر ہے۔ اسے طبی تحقیق میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب معلوم ہوا کہ کہ یہی زہریلا مرکب درد دور کرنے والی نئی ادویہ سازی میں مددگار ہوسکتا ہے،سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹیٹروڈوٹاکسن یا ٹی ٹی ایکس پفرفش کے علاوہ سمندری گھونگوں میں بھی عام پایا جاتا ہے، یہ اعصابی نظام میں سوڈیئم آئن چینل کو روکتا ہے جو درد کے سگنل آگے بھیجتے ہیں اور چند ملی گرام مقدار سے اس کا شکار خواہ وہ مردہی کیوں نہ ہو منٹوں میں ہلاک ہوجاتا ہے لیکن دوسری جانب سوڈیئم آئن چینل درد شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے موضوعِ تحقیق بھی ہیں،لیکن ٹی ٹی ایکس پر مزید تحقیق اور اس کی تالیف (سنتھے سز)ی ضرورت ہے جس سے آج نہیں تو کل بہترین درد کش دوائیں بنائی جاسکیں گی۔ اس کے لیے سائنسدانوں نے 22 مرحلوں پر مشتمل ایک طریقہ بنایا ہے جس سے ٹی ٹی ایکس تجربہ گاہ میں بنانے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…