منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کے ٹو سر کرنے کی کوشش میں افغان کوہ پیما زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 22  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی کوشش میں دل کا دورہ پڑنے سے غیر ملکی کوہ پیما جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق چوٹی سر کرنے کی کوشش میں دل کا دورہ پڑنے سے افغان کوہ پیما علی اکبر سخی جاں بحق ہوئے، انکی میت کو بیس کیمپ لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ افغان کوہ پیما کی میت کو ریسیکیو کے لیے جانے والی ٹیم میں سرباز خان اور سہیل شیخ شامل ہیں۔افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کو کیمپ 3 پر دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ جانبر ناہوسکے۔واضح رہے کہ پاکستان میں رواں برس کیٹو سمیت دیگر پہاڑوں کو سر کرنے کی مہم جوئی کیلئے تقریبا 600 کوہ پیماں کے گروپس کو لائسنس جاری کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…