جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کاشروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند

datetime 20  جولائی  2022 |

میرا پاکستان میرا گھرمنصوبہ بند

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا۔

وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف حکومت میں شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند کر دیا گیا ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے کو بند کرنے کی وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظرکیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…