جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری ،ریحام خان بھی میدان میں آ گئی، حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 19  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق ٹوئٹ کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ’اطلاعات کے مطابق عثمان بزدار صاحب کہہ رہے ہیں کہ مجھے دوبارہ وزیراعلیٰ بنایا جائے، میں ملک و صوبے کی مزید خدمت کرنا چاہتا ہوں‘۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر بھی ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…