جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر آنے کی پیش گوئی

datetime 19  جولائی  2022 |

سعودیہ میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی کردی گئی۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی ریجن میں پیر سے ہفتے تک سخت گرمی پڑے گی۔

شدید موسم کے نتیجے میں ریاض، قصیم اور حدود شمالیہ ریجن بھی متاثر ہوں گے جہاں گرمی کی شدید لہر کی بدھ سے شروع ہوگی اور وہاں درجہ حرارت 45 تا 47 سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔

موسمیات کے قومی مرکز نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مدینہ منورہ اور ینبع میں درجہ حرارت سینتالیس سے پچاس سینٹی گریڈ کے درمیان ہوگا۔

اس دوران ان دونوں شہروں کے متعدد مقامات گرمی کی شدید لہر کے زیر اثر رہیں گے،قومی مرکز نے توجہ دلائی کہ مدینہ منورہ کی بیشتر کمشنریوں میں انتہائی درجہ حرارت سینتالیس تا پچاس سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…