منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 18  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)گزشتہ مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں سے 31 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جون 2022 کے دوران دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مجموعی طور پر 2 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔

جون میں موصول ہونے والی ترسیلات زر کا حجم ماہانہ بنیاد پر 18.4 جب کہ سالانہ بنیادوں پر 1.7 فیصد زیادہ ہے۔مالی سال 22-2021 کے آخری مہینے میں

سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے 66 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کے مساوی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات سے 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز،

برطانیہ سے 45 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اور امریکا سے 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کے مساوی رقم موصول ہوئی۔مرکزی بینک کے مطابق

مالی سال 22-2021 کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں آباد پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 31 ارب 20 کروڑ ڈالرز بھجوائے،

جو کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں۔اس طرح مالی سال 22-2021 کے دوران ترسیلات زر کا حجم مالی سال 21-2020 کے مقابلے میں 6.1 فیصد زیادہ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…