منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ

datetime 18  جولائی  2022 |

ایتھنز(این این آئی) یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں خوفناک ا?گ بھڑک اْٹھی جس کینتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق

یونان میں مال بردار طیارہ ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ Antonov An-12 خوفناک ا?گ سے طیارہ چند منٹوں میں ہی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔طیارے میں پائلٹ سمیت 8 عملے کے ارکان سوار تھے جو حادثے میں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ طیارے میں ا?گ لگنے کے دوران بھی دھماکوں کی ا?وازیں ا?تی رہیں جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ اس میں خطرناک ا?تشی مواد ہوسکتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مقامی رہائشیوں نے حادثے کے بعد دو گھنٹے تک آگ کا گولہ دیکھنے اور دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی جس میں جہاز میں سوار عملے کے آٹھ ارکان ہلاک ہو گئے۔یونان کے شہر کاوالا کے قریب پیلیوچوری گاؤں میں تباہ ہونے والاAntonov An-12 کارگو طیارہ یوکرین میں قائم ایک کمپنی کے ذریعے چلایا جا رہا تھا جو مبینہ طور پر 11 ٹن ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بارودی سرنگیں بنگلہ دیش لے جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…