جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں پہلے دن سے ہی حکومت بنانے کے خلاف تھا، نواز شریف پھٹ پڑے

datetime 18  جولائی  2022 |

میں پہلے دن سے ہی حکومت بنانے کے خلاف تھا، نواز شریف پھٹ پڑے

اسلام آباد(این این آئی) حکمران اتحاد کے بڑے رہنماؤں نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ٹیلی فونک گفتگو

کی جس کے دوران تینوں رہنماؤں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کا جائزہ لیا۔گفتگو کے دوران پنجاب اور مرکز میں

آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔بتایاگیاہے کہ تینوں نے موقف اختیار کیا کہ بڑھتی مہنگائی اور تیل کی قیمتوں

میں اضافے کی وجہ سے نتائج آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رہنماؤں نے جلد عام انتخابات کروانے سے متعلق تجاویز پر غور کیا

اور طے کیا کہ اتحادیوں کی مشاورت سے تفصیلی لائحہ عمل اختیار کیا جائے۔پنجاب میں ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد میاں نواز شریف نے کہا کہ میں پہلے دن سے ہی حکومت بنانے کے خلاف تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…