جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلی کا انتخاب ، پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا

datetime 18  جولائی  2022 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے فوری طور پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کی جبکہ اجلاس کے ایجنڈے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال سمیت حالیہ ہونے والے ضمنی انتخابات پر بحث کرنا شامل تھی جبکہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی نے نتائج کے فوری بعد بلاگیا اجلاس نمبر گیم کو مضبوط بنانے کے لئے طلب کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…