جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 18  جولائی  2022 |

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے چوہدری پرویزالٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی توثیق کردی ۔

ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا

جس میں پنجاب اور مرکز کی سیاست سے متعلق اہم ترین فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات کے نتائج پر

خوشی کا اظہار کیا اور تمام شرکاء کومبارکباد پیش کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چوہدری پرویزالٰہی کو پنجاب کا

وزیراعلی بنانے کی توثیق کردی ہے۔کور کمیٹی اجلاس میں عام انتخابات کیلئے بھرپور تیاری کرنے اور پی ٹی آئی کا بیانیہ جارحانہ انداز سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں سیاسی، قانونی اور انتظامی معاملات سے متعلق کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں اسد عمر، بابر اعوان، محمودالرشید، میاں اسلم اقبال اور اعجاز چوہدری شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…