جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

datetime 18  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ پی پی 167میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران مردہ قرار دیا جانے والا شخص ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ شہری محمد یونس پی پی 167 ٹائون شپ کا رہائشی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میںمحمد یونس نے بتایا کہ ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچا تو عملے نے کہا آپ کیسے زندہ ہو گئے اور انہوں نے حیرانی کا اظہار کیا ۔ محمد یونس نے کہاکہ مجھے نہیں معلوم میر انام کیسے مردہ افردا کی فہرست میں شامل ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…