بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

22 جولائی کوچودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بن جائیں گے،شہباز شریف اب صرف اسلام آباد کے وزیراعظم رہ گئے ہیں، اسد عمر

datetime 17  جولائی  2022 |

22 جولائی کوچودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بن جائیں گے،شہباز شریف اب صرف اسلام آباد کے وزیراعظم رہ گئے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ 22 جولائی کوچودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ بن جائیں گے،انشاء اللہ امید ہے تحریک انصاف 16سیٹیں جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ رزلٹ بہترین آرہے ہیں، انشاء اللہ ہمیں امید ہے کہ

ہم پندرہ یا سولہ سیٹیں نکال گے۔ دوسری جانب پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ضمنی انتخابات میں 175 امیدواروں نے حصہ لیا۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق 40فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے،

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو20سیٹوں میں سے 17پر برتری حاصل ہو گئی جبکہ ن لیگ کو 2 پر برتری حاصل ہے۔ جبکہ ایک سیٹ پر آزاد امیدوار آگے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…