لندن/لاہور (آن لائن) قائد ن لیگ نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو عبرتناک شکست پر اظہار برہمی کرتے ہوئے و زیراعظم شہباز شریف اور سینئیر رہنماؤں سے شکست کی وجوہات پر جواب طلب کرلیا ہے۔۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس بھی فوری بلانے کی ہدایت کردی ہے۔مرکز میں حکومت میں رہنے کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت سے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی پیر کواہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔قومی اسمبلی کی تحلیل سمیت مستقبل کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔
ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی عبرتناک شکست، نواز شریف سخت برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































