جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جلیل شرقپوری کو بھی پیمنٹ دے دی ہے،آواز میری ہی ہے‘ شیخ رشید نے آڈیو کی تصدیق کردی

datetime 17  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق لیک آڈیو کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ آواز میری ہی ہے، میں مذاق میں بات کررہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیسے کا کوئی لین دین نہیں ہوا۔قبل ازیں سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے،آڈیو میں ٹیلی فون شیخ رشید کسی سے کہہ رہے ہیں کہ کل شرقپوری کو بھی آپ نے پے منٹ کر دی ہے، وہ شخص جوابا یہ کہتا ہے کہٹیلی فون ہے خدا کا خوف کریں اور شیخ رشید کا جواب ہے کہ کوئی بات نہیں کہ خیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…