منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو لیک ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022 |

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو  لیک ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے،

آڈیو میں ٹیلی فون شیخ رشید کسی سے کہہ رہے ہیں کہ کل شرقپوری کو بھی آپ نے پے منٹ کر دی ہے، وہ شخص جوابا یہ کہتا ہے کہ

ٹیلی فون ہے خدا کا خوف کریں اور شیخ رشید کا جواب ہے کہ کوئی بات نہیں کہ خیر ہے۔ گفتگو میں شیخ رشید پوچھتے ہیں کہ

ابھی گھر سے نہیں نکلے ہو باہر بہت رونق ہے ضمنی الیکشن کی ۔ جس کا جواب وہ شخص یہ دیتا ہے کہ صبح سے ٹیلی فون پر یہی کام کر رہا ہوں

آپ بے فکر رہیں اللہ پردہ رکھنے والا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ کل آپ کی طرف سے

ہم نے تو بیپرز میں اعلان ہی کر دیا کہ بس ہم جیت جائیں گے۔ شیخ رشید کی اس آڈیو پر ابھی شیخ رشید کا کوئی رد عمل نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…