منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پولنگ سٹیشن داخلے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے شاہ محمود قریشی سے بھی بات چیت کی تھی۔

بعد ازاں ریٹرننگ افسر نے موقف اختیار کیا کہ شاہ محمودقریشی بغیراتھارٹی کیسے نجی مقامات پر داخل ہو سکتے ہیں، وہ فیکٹری میں داخل ہوئے اور ٹھپے لگانے کا الزام عائد کیا۔ فیکٹری سے کوئی چیز نہیں ملی، شاہ محمود کو نوٹس جاری کر رہے ہیں۔قبل ازیں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شاہ محمود کو پولنگ سٹیشن میں جانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ن لیگ کے کارکنوں نے پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر بیٹھے گلو بٹ تحریک انصاف کے ووٹرر کو ووٹ نہیں ڈالنے دے رہے پی ٹی آئی ووٹرز کو کیا کہا جا رہا ہے ؟۔انکا کہنا تھا کہ پرایزائیڈنگ افسر گلو بٹ بن گیا ہے، ووٹ نہیں کاسٹ کرنے دے رہا، شیر والی پرچی لے کر آؤ اس کا ووٹ کاسٹ ہوگیا، آدھا گھنٹہ ووٹر کو خوار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…