ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات ، ن لیگ کا کہیں وجود نہیں ، ضمنی الیکشن بیرونی سازش کیخلاف ہے ، حماد اظہر

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ الیکشن ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کیخلاف ہے،

ن لیگ کا تو کہیں وجود ہی نہیں۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ

آج پی ٹی آئی کامیابیاں سمیٹے گی، آج اراکین صوبائی اسمبلی حکومت کو چھوڑ کر اپوزیشن کی طرف آ رہے ہیں۔لاہور کے حلقے پی پی 168 کا تحریک انصاف کے رہنما

عثمان ڈار نے دورہ کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری رہے گا۔ ن لیگ کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں، مزید چار سے پانچ استعفے آرہے ہیں۔

مظفر گڑھ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے جعلی ووٹ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ مظفرگڑھ کے دو حلقوں میں جعلی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ،

پی پی 272 میں پولنگ سٹیشن 44 اور 46 سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کونکال دیا گیا، حکومت دھاندلی کرنے سے باز رہے، جعلی حکمرانوں کو عبرت ناک شکست دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…