جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟حنا پرویز بٹ نے عمران خان بارے سوشل میڈیا صارفین سے مددمانگ لی

datetime 16  جولائی  2022 |

روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟حنا پرویز بٹ نے عمران خان بارے سوشل میڈیا صارفین سے مددمانگ لی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنی کشمکش دور کرنے کے لیے

سوشل میڈیا صارفین سے مدد طلب کرلی۔رکن اسمبلی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرسوشل میڈیا صارفین سے

تحائف کے انتخاب میں مدد طلب کی اور سوال کیا کہ انہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے

کون سا تحفہ خریدنا چاہیے۔پنجاب اسمبلی کی رکن نے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ 17 جولائی کو عمران خان

نے روندو بے بی کی طرح بہت رونا ہے، میں گفٹ شاپ پر آئی ہوں تو سوچا ہی پی بے بی کا گفٹ لے لوں،

فرح گوگی

کے لیے تو میں نے باربی ڈول کا گفٹ لے لیا ہے کیوں کہ وہ چھوٹی بچی ہے۔ عمران خان کے لیے رہنمائی کریں، میں روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…