جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

datetime 16  جولائی  2022 |

راولپنڈی (آن لائن) ضمنی ا نتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن کی ہدایات پر پر پاک فوج کے جوان ضمنی انتخابات کے لئے فرائض انجام دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے دستے ضمنی انتخابات میں کیو آر ایف کے فرائض انجام دیں گے۔ پاک فوج کے جوان پولنگ کے دوران امن امان خراب ہونے پر صرف سریع الحرکت فورس کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…