جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ 2 ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 16  جولائی  2022 |

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ

سرینگر(آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ بھارتی فوجی اہلکار نے کیمپ میں موجود اپنے دیگر ساتھیوں پر فائرنگ کر دی۔

ترجمان بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی درست وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم شبہ ہے کہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ڈیوٹی کی تعیناتی کے دوران پیش آیا جب بھارتی فوجیوں کو روڈ اوپننگ پارٹی کی ڈیوٹی کے لیے تعینات کیا جا رہا تھا۔

اس دوران جھگڑا ہوگیا اور ایک اہلکار نے دیگر اہلکاروں پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کرنے والے اہلکار نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…