جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال کے نرسنگ میں رہائش پذیر نرس پر اسرار طو رپر جاں بحق

datetime 16  جولائی  2022 |

نرس پر اسرار طو رپر جاں بحق

لاہور( این این آئی)سروسز ہسپتال کے نرسنگ میں رہائش پذیر نرس پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گئی ۔

متوفیہ کی شناخت 33 سالہ سونیا کے نام سے ہوئی جو آپریشن تھیٹر میں بطور نرس فرائض سر انجام دے رہی تھی ۔

اطلاع ملنے پر پولیس اورفرانزک ماہرین کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ کانے منتقل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ بظاہر موت نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ۔

متوفیہ کی لاش کے قریب سے انجکشن بھی برآمد ہوئے ہیں۔سروسز ہسپتال کے ہاسٹل سے نرس کی لاش ملنے کے واقعہ پر وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کر کے جامع انکوائری رپورٹ پیش کی جائے اورتمام حقائق سامنے لائے جائیں۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…