جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کے حق میں پیغام پر آپ کو یاد رکھا جائے گا بابر اعظم کے پیغام پر عرفان پٹھان بھی میدان میں آگئے

datetime 16  جولائی  2022 |

بابر اعظم کے پیغام پر عرفان پٹھان بھی میدان میں آگئے

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کیلئے پیغام کے بعد سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان بھی میدان میں آگئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ ویرات کوہلی کے حق میں پیغام پر آپ کو یاد رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ ان دنوں ویرات کوہلی آئوٹ فارم ہیں جس وجہ سے ان پر تنقید کی جارہی ہے اور انہیں دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لیے لکھا تھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…