جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم بنا تو پاکستان کا نام امریکا رکھ دونگا،پھر سب ٹھیک ہو جائیگا، بلال مقصود

datetime 16  جولائی  2022 |

بلال مقصودکا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کے معروف گلوکار اور میوزک بینڈ اسٹرنگز کے سابق ممبر بلال مقصود نے وزیر اعظم بننے پر کیے جانے والا پہلے اقدام سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔

بلال مقصود نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں میزبان نے بلال مقصود سے سوال کیا کہ فرض کریں آپ وزیر اعظم بن چکے ہیں، شروع میں کون سے دو اقدام کریں گے؟۔

گلوکار نے جواب دیا کہ ‘میں ایک ہی اقدام کروں گا، پاکستان کا نام امریکا رکھ دوں گا پھر سب ٹھیک ہوجائے گا۔

بلال مقصود کا یہ دلچسپ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین مزے مزے کے تبصرے کر رہے ہیں جب کہ گلوکار کی حاضر دماغی کو بھی خوب سراہ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…