جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرح گوگی کی والدہ کو بھی نیب نے طلب کر لیا

datetime 16  جولائی  2022 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے سابق خاتون اول کی دوست فرح خان کی والدہ بشری خان کو طلب کر لیا۔نیب لاہور کے مطابق بشری خان کو دستاویزات سمیت 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب لاہور کے مطابق بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ مل کر کمپنیوں میں سرمایہ کاری کی۔فرح خان کی جانب سے کمپنیاں پچھلے 4 سال میں بنائی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…