جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم شہبازشریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 16  جولائی  2022 |

شہبازشریف،چوہدری نثار ٹیلی فونک رابطہ

​اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز کا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے چوہدری نثار علی خان کے بھانجے کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔

سابق وزیر داخلہ نے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ چوہدری نثار کے بھانجے کیپٹن نعمان عید الاضحی سے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…